Featured

✨🌙 ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا 🌙✨

 ✨🌙 ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا 🌙✨

تمام اہلِ اسلام کو چاند رات بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانی اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲❤️

آپ سب کی خوشیوں، صحت اور کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔

عیدالاضحیٰ محبت، قربانی اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آئے۔ ✨




Comments