✨🌙 ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا 🌙✨
✨🌙 ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا 🌙✨ تمام اہلِ اسلام کو چاند رات بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانی اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲❤️ آپ سب کی خوشیوں، صحت اور کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ عیدالاضحیٰ محبت، قربانی اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آئے۔ ✨