Skip to main content

Featured

✨🌙 ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا 🌙✨

 ✨🌙 ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا 🌙✨ تمام اہلِ اسلام کو چاند رات بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانی اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲❤️ آپ سب کی خوشیوں، صحت اور کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ عیدالاضحیٰ محبت، قربانی اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آئے۔ ✨

Eid ul Fiter Mubarak to all my staff and customers

Fatima Home Nursing Care & Physiotherapist Services 

کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو 🌙✨

اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔

اپنے پیاروں کے ساتھ یہ خوشیوں بھرا دن محبت اور مسکراہٹوں کے ساتھ گزاریں۔



Eid Mubarak 💐

Comments